Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون سیزن 3

دا ویمپائر آرون سیزن 3 از تعبیر خان قسط نمبر13

عابش اس وقت یونی میں گھاس پر بیٹھی سوچو میں گم تھی وہ یہ سوچ کر خوش تھی آج وہ ادیان کے گھر ڈنر پر جائے گی ۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہوا ہے عابش رفا نے سر پر پٹی دیکھی تو پھر قریب آتے ہوئے پوچھا ۔۔۔۔ساتھ ہی سوزین بھی تھی عابش اپنے خیالوں سے باہر آئی ۔۔۔۔۔ ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا میرا ۔۔۔۔ عابش کے سر پر ابھی تک پٹی بندھی ہوئی تھی ۔۔۔ یار تم کو گھر میں رہے کر آرام کرنا چاہیے تھا یونی کیوں آگئ ۔۔۔ ہاں ٹھیک کہہ رہی ہے سوزین تم کو آج نہیں آنا چاہیے تھا ۔۔۔ رفا نے بھی کہا ۔۔۔ تم دونوں جانتی ہو میں یونی سے بینڈ نہیں کرتی ۔۔۔🙄🙄 یہ ٹھیک ہوجائے گا اس سے چھوڑو میرے پاس ایک گوڈ نیوز ہے عابش مسکراتے ہوئے بولی 😊 وہ کیا ۔۔۔۔ ؟ سوزین نے پوچھا ۔۔۔ کیا ڈینس کو ہاں کردی تم نےرفا کے منہ سے نکل گیا جانے انجانے میں ۔۔۔۔ ۔۔سوزین نے رفا کو کہنی ماری غصے سے دیکھا ۔۔۔ ۔۔۔🙄🙄🙄تم دونوں کو کیسے پتہ چلی یہ بات میں نے تو نہیں بتایا تھا کیوں کے مجھے سو چتے ہوئے بھی بہت غصہ آرہا تھا ڈینس کی اُس حرکت پر ۔۔۔۔ رفا نے چور نظروں سے عابش کو دیکھا ۔۔۔ اووووو تو وہ تم دونوں تھی جس نے ڈینس کو مجھے اپنے ساتھ لے جانے کا کہا تھا ۔۔۔ تم دونوں نے ایسا کیوں کیا یہ جان کر بھی کہ میں ادیان کو لائک کرتی ہوں مجھے تم دونوں سے یہ امید نہیں تھی ۔۔۔۔ اور ڈینس وہ صرف میرا دوست ہے یہ بھی تم دونوں جانتی ہو ۔۔۔ عابش بولتے ہوئے اٹھی اور اپنی بکس اٹھا کر کلاس کی طرف جانے لگی ۔۔۔۔ عابش یار روکو تو ۔ سوزین نے عابش کو روکنے کی کوششش کی پر عابش نہیں روکی ۔۔۔ تم کوئی بات راز رکھ بھی سکتی ہو سوزین نے رفا کو غصہ سے کہا ۔۔۔ عابش کے جانے کے بعد اب میرے منہ سے نکل گیا تو کیا کروو ۔۔😏رفا نے منہ بنا کر کہا وہ ناراض ہوگئ اب چلو اُسے سوری کہے چل کر ۔۔۔۔ تم نے اُس کا چہرہ دیکھا تھا لگ رہا تھا ابھی ہمارا سر پھاڑ دے گئ ۔۔۔ میں بریک ٹائم میں بات کرو گئ ۔۔۔ رفا نے عابش کے تہوار دیکھ کے کہا تھا ۔۔۔ تم چل رہی ہو یا میں تم کو کھنچ کر لے جاو اُس کے پاس
اچھا چل رہی ہوں رفا نے کہا اور دونوں عابش کے پیچھے کلاس میں آگئ ۔۔۔ عابش سوری نہ یار ہم تو بس تمھاری خوشی چاہتے تھے کیوں کے تم اداس تھی نہ ادیان کو لرا کے ساتھ دیکھ کر ۔۔۔ سوزین نے نرمی سے کہا ۔۔۔ ہاں نہ عابش سوری ۔ ۔۔۔ ایسا کرتے لرا کا ماڈر کروادیتے ہیں ۔۔۔ تمھارا راستہ صاف ہو جائے گا ۔۔۔ رفا نے😉 شرارت سے کہا ۔۔۔ عابش کے چہرہ پر مسکراہٹ آگئی تھی عابش اپنی دوستوں سے زیادہ دیر ناراض نہیں رہ سکتی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ کون کرے گا اُس کا ماڈر عابش نے کہا وہی تمھارا ومپئر ۔۔۔۔ 😉😉😉 رفا نے تجویز دی فلحال تو وہ میرا ماڈر کرنے والا تھا ۔۔۔ ۔لیکن میں بچ گئ ۔۔۔ عابش بولی ۔۔۔ کیا ۔۔۔۔۔؟ سوزین اور رفا کے منہ سے ایک ساتھ نکلا ۔۔ ہاں ۔۔۔۔ خیر چھوڑو آج ادیان نہیں دیکھ رہا نہ وہ چڑیل لرا کہی دیکھی ۔ ۔۔۔ عابش نے کہا ۔۔۔ عابش اچانک ہی اداس ہوگئ تھی ۔۔۔۔ یار اداس نہ ہو تم وہ تو بتاو کیا گڈ نیوز تھی ۔۔۔ ادیان کی موم میری ماما کی بیسٹ فرینڈ ہیں اور آج زالفہ آنٹی نے ہمیں ڈنر پر انوائٹ کیا ہے یہ تو اچھی بات ہے بہت رفا نے بولا پر میرا دل نہیں کررہا اب جانے کا کیوں کے ادیان لرا میں intrested ہے اور ادیان نے مجھے جلانے کے لیے لرا کو بھی انوائٹ کردیا ھو تو اور اگر ایسا ہوا نہ تو دیکھنا میں اپنے ہاتھوں سے لرا کا ماڈر کردو گی عابش نے غصہ سے سرخ ہوتے ہوئے بولی ۔۔۔😡😡😡😡😡 نہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔ تم ضرور جانا اوکے سوزین نے کہا ۔۔۔ اور بہت پیارا سا تیار ہوکر جانا میک اپ بھی کرنا ۔۔۔ رفا نے بولا ۔۔۔ نہیں مجھے چڑیل بننے کا شوق نہیں تم دونوں کی طرح ۔۔۔۔عابش نے ہنستے ہوئے کہا اس بات پر رفا اور سوزین کو بھی ہنسی آگئ تھی ۔۔۔۔ سر جین کلاس میں آگئے تھے تو وہ تینوں سیدھی ہوکر بیٹھ گئ


ادیان پورے دن اپنے روم میں ہی سوتا رہا ۔۔۔۔آاُس کی باڈی میں بلڈ کی کمی ہوگی تھی ۔۔۔۔ ارون بہت پریشان تھا پر زالفہ کو کچھ نہیں بتایا ۔۔ ابھی کچھ ہی دیر پہلے زالفہ نے ارون کو اپنی دوست ایملی کے بارے میں بتایا تھا وہ خوش بھی تھی اور اداس بھی تھی خوش عابش کی وجہ سے اور اداس ادیان کی وجہ سے ۔۔۔ وہ اس وقت کچن میں تھی ۔۔۔ رات کے ڈنر کی تیاری کررہی تھی ۔۔۔۔۔


عابش نے پانچ چھ ڈریس نکل کر دیکھا اُس سے ۔ سمجھ نہیں آرہا تھا کیا پہنے ۔۔ سارے ڈریس بہت اچھے تھے پر وہ ۔ Decied نہیں کر سکی تھی کیا پہن کر جائے ۔۔۔ اتنی دیر بعد اُس نے ایک ڈریس آج کے ڈنر کے لیے سمجھ آگیا تھا ۔۔۔ اب عابش تیار ہورہی تھی اُس نےڈرک نیلے رنگ کی گھٹنوں تک فراک پہنی تھی لائٹ پنک لپ اسٹک لپ لاگئ ۔۔۔ دراز کھول کر میچنگ کی گھڑی نکلی اور لفٹ ہینڈ میں گھڑی پہنی بالوں کو گھلا چھوڑا تھا پاوں میں نیلے رنگ کی پمپی پہن رکھی تھی قد آور مرر میں خود کو دیکھا وہ بہت ہی حسین لگ رہی تھی بیڈ پر سے کلچ اور بلیک لونگ کوٹ اُٹھائے وہ باہر آگئ تھی ۔۔۔ نابو میں ریڈی ہوں چلے اس کی نانو کب سے تیار بیٹھی تھی ۔ ۔۔ عابش آج بہت دیر کردی تیار ہونے میں ۔ لیسہ صاحبہ نے صوفہ سے اُٹھتے ہوئے کہا ۔۔ بس نانو ڈریس سلیکٹ کرنے میں ٹائم لگ گیا تھا عابش بے کوٹ پہنتے ہوئے کہا ۔۔۔ ڈور لوک کر کے وہ ادیان کے گھر سکینڈ میں ہی پہنچ گئے ۔۔۔ پہلی ہی بیل پر ارون نے ڈور کھول دیا ۔۔۔۔ ارون کے ساتھ وہ اندر ڈرائنگ روم تک آئے عابش نے ادھر اُدھر اپنی نظرے گھو ما کر دیکھا ادیان کہی نظر نہیں آیا پر ۔۔۔ زالفہ بھی کچن سے آگئ تھی ۔۔۔ زالفہ نے عابش اور لیسہ سے گلے ملے ۔ ۔۔۔ بہت پیاری لگ رہی ہو عابش ۔ زالفہ نے عابش سے گلے ملتے ہوئے کہا ۔۔۔ ارون لیسہ صاحبہ سے بات کررہا تھا ۔۔۔ اب کیسا ہے تمھارا زخم صوفہ پر بیٹھتے ہوئے عابش سے پوچھا ۔۔۔ ٹھیک ہوں میں ۔۔۔ آنٹی ادیان کہی نظر نہیں ْآرہا زالفہ بے اپنے پوچھا ۔۔ اس کی طبیعت ٹھیک نہیں وہ اپنے روم میں ہے ۔۔۔ کیا میں مل سکتی ہوں ادیان سے عابش نے بے چینی سے کہا ۔۔۔ ہاں کیوں نہیں بلکل مل سکتی ھو ۔۔۔ زالفہ نے مسکراتے ہوئے بولا ۔۔۔ اوکے آنٹی میں اس سے مل کر آتی ہوں ۔۔۔عابش وہاں سے چلی گئ زالفہ ۔ بھی لیسہ صاحبہ سے باتوں میں لگ گئ ۔ ۔۔۔ عابش ادیان کے روم میں ادیان سے ملنے آئی
ادیان سورہا تھا عابش بغیر آواز پیدا کیے ادیان کے بیڈ کے قریب آئی عابش کی نظر سامنے ڈریسنگ پر پڑی تو عابش ایک پل کے لیے ہل نہ سکی عابش کی ہاٹ بیٹ تیز ہوگئ تھی ۔۔۔۔ وہاں اُس نے اپنی بلیک سینڈیل دیکھی جو وہ جنگل میں چھوڑ آئی تھی ۔۔۔۔۔ ڈریسنگ پر سے اپنی سینڈیل اُٹھائی اُسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ اس کی سینڈیل ادیان کے پاس کیا کررہی ہے ۔۔۔۔ کہی ادیان ہی تو وہ فیز کور ومپئر تو نہیں عابش سینڈیل لیے ادیان کے قریب آئی ۔۔۔۔ میں نے تم کو کیوں نہیں پہچانا ۔۔۔۔ تم ہمیشہ سے میرے ساتھ تھے پر میں ہی نہیں سمجھی ادیان کے روشن چہرہ کو دیکھتے ہوئے عابش خود سے کہہ رہی تھی ّ ادیان کی آنکھ کھولی عابش اپنی سینڈیل لیے سامنے کھڑی ادیان کو ہی دیکھ رہی تھی تھی یہ تمھارے پاس کیا کررہی ہے ۔۔۔۔ ہاتھ میں پکڑی سینڈیل کی طرف اشارہ کیا ۔ ۔۔۔۔۔ عابش نے ادیان کو مصنوعی غصہ سے گھور کر دیکھتے ہوئے پوچھا ۔۔۔ ادیان کے چہرہ پر مسکراہٹ تھی ادیان نے اُٹھتے ہوئے عابش کو دیکھا ۔۔۔۔ ادیان کی آنکھوں میں کچھ تھا جس وجہ سے اُس کا چہرہ شرم سے سرخ ہوگیا تھا عابش سے کھڑا ہی نہیں ہوا جارہا تھا ۔۔۔۔ وہ عابش کو کن آنکھیوں سے دیکھ رہا تھا عابش کے سامنے سارے منظر گھومنے لگے جنگل والے جب عابش کو اُٹھا کر اُس کے گھر لایا تھا ۔۔۔۔ عابش جلدی سے روم سے جانے لگی پر ادیان پلک جھپکتے ہی عابش کے سامنے آکر کھڑا ہوگیا ۔۔۔۔ ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچ لیا ۔۔۔۔۔ اب جب پتہ چل گیا ہے کہ میں ہی تھا وہ فیز کور تو کہاں جارہی ہو ۔۔۔۔۔۔ ادیان نے عابش کی آنکھوں میں جھانک کر کہا ۔۔۔ عابش نے اپنے خوبصورت سرخ لب بھینچ لیے تھے ۔۔۔۔ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں ۔ ۔۔۔۔ اُس دن سے جب پہلی بقر میں نے تم کو دیکھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ ادیان نے عابش کے چہرہ پر سے لٹ کو ہٹاتے ہوئے کہا ادیان کی آنکھیں گلڈن بلیک ہوگئ تھی ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔ ادیان ومپئر ہے آنکھوں کا رنگ دیکھ کر عابش نے سوچا عابش کو یقین ہی نہیں آْرہا تھا کہ وہ فیز کور ادیان ہی تھا ۔ ۔۔ ہاں میں ومپیر ہوں ۔۔۔ تم کو کیسے پتہ چلا کہ میں یہ سوچ رہی ہوں ۔۔۔ میں تمھارا مائنڈ ریڈ کرسکتا ہو ں اور آواز بھی سن سکتا ہوں۔ ۔۔ اوووو تو تم نے سب سن لیا ۔۔۔ ہاں ۔۔۔ لرا کے ماڈر والی بات بھی سن لی عابش نے پوچھا ۔۔۔ ہاں وہ بھی ۔۔۔۔ تم بہت برے ہو تم نے میری باتیں سنی اور لرا کے ساتھ رہتے تھے یونی میں ۔۔۔ عابش نے ہاتھ چھڑاتے ہوئے کہا ۔۔۔ اب یہ تم یہ ہاتھ کبھی نہیں چھڑا سکتی مجھ سے ۔۔ادیان نے مسکراتے ہوئے ۔ کہا ۔۔۔ تم نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا ۔۔۔۔۔۔ وجہ تھی اسلیے ۔ ۔۔۔ کیا وجہ ۔۔۔؟ پھر کھبی بتاو گا ۔۔۔ میرے پاس کچھ ہے تمھارے لیے ۔۔۔ عابش نے کوئی جواب نہیں دیا ۔۔۔وہ اتنی خوش تھی اُس نے نہیں سوچا تھا کہ ادیان اُس کو شروع دن سے پسند کرتا ہے ۔۔۔ ادیان نے الماری سے ایک بکس نکلا ۔۔۔ اور عابش کے پاس آگیا ادیان نے بکس کھول کر اُس میں سے چین نکلی جس میں بلیک پرل لٹک رہی تھی وہ بہت خوبصورت تھا ۔۔۔ بکس کو ڈریسنگ پر رکھا اور عابش کی پیچھے آیا عابش کے سیلکی سیاہ بال آگے کو کیے ۔۔۔ بلیک ڈائمنڈ پرل عابش کے صوارئی برف جیسی سفید نیک میں پہنا دیا ۔۔۔۔۔ عابش کے نیک میں وہ پرل اور بھی پیار لگ رہا تھا ۔۔۔ یہ بہت خاص پرل ہے اسے کھبی مت اتارنا ۔۔۔۔ ادیان نے عابش کا رخ اپنے سامنے کرتے ہوئے بولا ۔۔ بہت خوبصورت ہے عابش نے پرل کو چھوتے ہوئے کہا ویسے
کیا خاص ہے اس میں ۔۔۔ یہ تمھاری حفاظت کرے گا ومپئر سے ۔۔۔ میرے پیچھے تو ایک ومپئر تھا تم نے اُس کو مار دیا تھا نہ ۔۔۔ میں نہیں چاہتا تم کو کوئی نقصان پہنچے بس اسلیے ۔۔۔ لرا بھی ہے تمھارے پیچھے ادیان نے سوچا پر عابش کو نہیں بتایا ۔۔۔ تم نے یہ پرل کب لیا۔۔۔ لیا نہیں ہے یہ بیلک ڈائمنڈ میرے پاس تھا یہ ڈائمنڈ ہم انسانی ومپئر کے پاس ہوتا ہے ۔۔۔ ۔ میں نے یہ پرل کی شکل میں تمھارے لیے بنوایا ہے ۔۔۔ یہ میں تم کو آج تمھارے گھر آکر دیتا ۔۔پر اُس سے پہلے تم سچ جان گئ ۔۔۔۔ مطلب تم آج بھی سچ نہ بتاتے🙄🙄 ۔۔۔۔ عابش نے حیرانی سے پوچھا ہاں ۔ نہیں بتاتا ۔۔۔۔ادیان نے مسکراتے ہوئے کہا ۔۔۔ اچھا تم میرے ساتھ rudly behavior رکھتے ۔ اگنور کرتے اور لرا کے ساتھ رہتے یونی میں اور مجھے ہاٹ کرتے جو تم شروع دن سے کرتے آرہے ہو عابش نے اداسی سے کہا ۔۔۔ تم بہت برے ہو ۔۔۔میں جاری ہوں عابش وہاں سے تیزی سے چلی گئ ۔۔۔ ادیان بھی عابش کے پیچھے آگیا ۔۔۔ ڈنر لگ چک تھا تم ٹھیک ہو ادیان زالفہ نے عابش اور ادیان کو دیکھا تو پوچھا ۔۔۔ جی موم میں ٹھیک ہوں ۔ اب ادیان نے عابش کو دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔ یہ سینڈیل ۔۔۔ تم تو پمپی پہن آکر آئی تھی عابش ۔۔۔۔زالفہ نے عابش کے ہاتھ میں سینڈیل دیکھی تو پوچھا ۔۔۔ یہ آپ ادیان نے سے پوچھے ۔۔۔ عابش نے کہا
۔۔۔ زالفہ نے ادیان کی طرف حیرت سے دیکھا ۔۔۔ موم آپ کو تو پتہ ہی ہے یہ ہیل پہن کر لڑکیوں سے چلا تو جاتا نہیں پھر بھی پہن لیتی ہیں ۔۔۔۔ عابش بھی پارٹی میں پہن آکر آئی تھی اور گر گئ تھی تو میں لے آیا ۔۔۔ ادیان نے مسکراتے ہوئے کہا زالفہ کو ہنسی آ ْگئ تھی ۔۔۔ اچھا چلو تم دونوں بیٹھو ں میں لیسہ آنٹی اور ارون کو بولتی ہوں وہ کہہ کر چلی گئ ۔۔۔۔ میں کب گری جھوٹے کتنا جھوٹ بولا اس نے ۔۔۔عابش نے منہ بنا کر ادیان کو دیکھتے ہوئے سوچا ۔۔۔ ادیان نے سوچ پڑتے ہی عابش کو یاد کروایا ۔۔۔ روڈ پر گری تھی نہ ۔۔۔۔ تم نے مجھے روڈ پر گرتے ہوئے بھی دیکھ لیا تھا ۔۔۔🙄 ہاں میں نے دیکھا تھا ۔۔۔۔😊 اس سے پہلے عابش کچھ کہتی سب ڈائنگ ٹیبل پر آگئے تھے ۔۔ سب نے ڈنر کر نا شروع کردیا تھا ۔۔۔ ڈنر کرتے ہوٙئے ادیان کی نظر عابش پر ہی تھی ۔۔۔ عابش نےایک دو بار نوٹ کیا ۔۔۔۔ افففف کیسے نظر لگا رہا ہے میرے کھانے پر ۔۔۔ عابش نے چائنس کا بائٹ لیتے ہوئے سوچا ۔۔۔ اچانک سیل فون کی اسکرین پر لائٹ جلی جو عابش کی پلیٹ کے برابر میں ہی رکھا تھا ۔۔ عابش نے اسکرین ٹچ کر کے میسج کھولا تو نمبر تو نیو تھا ۔۔۔ پھر میسج پڑھا ۔۔۔ کھانے کو نہیں میں اسنو وائٹ کو نظر لاگا رہا ہوں۔ ۔۔۔ تمھارے پاس نمبر کیسے آیا عابش نے ۔ رپلائی کیا ۔۔۔ میں پرسو رات تمھارے گھر آیا تھا جب لیا تھا ۔۔۔ 🙄🙄🙄تم میرے گھر بھی آتے ہو رات کو ۔۔۔ عابش نے میسج پر پوچھا ۔۔۔۔ عابش کو پرسو والی بات یاد آئی جب اُس نے آدھی رات کو ادیان کو دیکھا تھا اور ادیان سے پوچھا بھی تھا یونی میں ۔ پر ادیان نے کتنی صفائی سے جھوٹ بولا تھا اُس ٹائم ۔۔😡😡😡 ادیان کو گھور کر غصہ سے دیکھا ۔۔۔۔ ہاں آتا ہوں ۔۔۔😊😊ادیان نے سمائل امو کے ساتھ رپلائی دیا تم سے تو میں ڈنر کے بعد بات کرتی ہوں😡😡😡 ۔۔۔۔ عابش نے غصہ والے امو کے سا تھ میسج کیا ۔۔۔۔ 😂😂ادیان صرف امو میسج سینڈ کیا عابش نے میسج دیکھا اور پھر کھانے میں مصروف ہوگئ ۔۔۔ پر ادیان اُس سے دیکھتا رہا تھا جب تک عابش نے ڈنر نہیں کیا تھا ۔۔۔۔۔۔ ڈنر کے بعد عابش کو موقع نہیں ملا کہ ادیان سے کچھ کہتی ۔ ۔۔ کافی پینے کے بعد عابش اپنی نانو کے ساتھ چلی گئ ۔۔۔

   0
0 Comments